کم تیرے ضبط کی قیمت نہیں کرنے والے
ہم تیری آنکھ سے ہجرت نہیں کرنے والے
اپنے نزدیک محبت ہے عبادت کی طرح
ہم عبادت کی تجارت نہیں کرنے والے
یہ الگ بات ہے کے اظہار نہیں کر سکتے
یہ نہ سمجھو محبت نہیں کرنے والے
کاٹ کر پھینک دے سر،چاہے سجا نیز ے پر
ہم تیرے ہاتھ پے بیت نہیں کرنے والے
حاکمِ وقت ذرا اپنے گریباں میں جھانک
لوگ بےوجہ بغاوت نہیں کرنے والے
ہم تیری آنکھ سے ہجرت نہیں کرنے والے
اپنے نزدیک محبت ہے عبادت کی طرح
ہم عبادت کی تجارت نہیں کرنے والے
یہ الگ بات ہے کے اظہار نہیں کر سکتے
یہ نہ سمجھو محبت نہیں کرنے والے
کاٹ کر پھینک دے سر،چاہے سجا نیز ے پر
ہم تیرے ہاتھ پے بیت نہیں کرنے والے
حاکمِ وقت ذرا اپنے گریباں میں جھانک
لوگ بےوجہ بغاوت نہیں کرنے والے
💌 Enjoyed this post? Never miss out on future posts by
following us via email.

No comments:
Post a Comment
Please don't enter any Spam link in the comment box.