ماں میرا قصور نہیں تھا
ایک انکل سے ٹافی لی تھی
ہاتھ میرے جو سر پر پھیرا
میں سمجھی انساں ہی ہوگا
اسکی بھی کوئی بیٹی ہوگی
شاید میرے جیسی ہوگی
مجھکو گھر سے دور لے آیا
اسنے اچانک لہجہ بدلہ
موں میرا جو بند کیا تو
پھر مجھے کچھ معلوم نہیں تھا
ماں میرا قصور نہیں تھا
ایک انکل سے ٹافی لی تھی
ایک انکل سے ٹافی لی تھی
ہاتھ میرے جو سر پر پھیرا
میں سمجھی انساں ہی ہوگا
اسکی بھی کوئی بیٹی ہوگی
شاید میرے جیسی ہوگی
مجھکو گھر سے دور لے آیا
اسنے اچانک لہجہ بدلہ
موں میرا جو بند کیا تو
پھر مجھے کچھ معلوم نہیں تھا
ماں میرا قصور نہیں تھا
ایک انکل سے ٹافی لی تھی
💌 Enjoyed this post? Never miss out on future posts by
following us via email.

No comments:
Post a Comment
Please don't enter any Spam link in the comment box.