اسے کھونے سے ڈرتا تھا
بہت رونے سے ڈرتا تھا
پھر ایک دن یہ سمجھ آیا
کہ رویا ان کو جاتا ہے
بچھڑے جو مقدّر سے
کہ کھویا انکو جاتا ہے
جو حاصل ہوں میسّر ہوں
جو دانستہ بچھڑ جائے
اسے رویا نہیں کرتے
جسے پایا نہیں اب تک
اسے کھویا نہیں کرتے
بہت رونے سے ڈرتا تھا
پھر ایک دن یہ سمجھ آیا
کہ رویا ان کو جاتا ہے
بچھڑے جو مقدّر سے
کہ کھویا انکو جاتا ہے
جو حاصل ہوں میسّر ہوں
جو دانستہ بچھڑ جائے
اسے رویا نہیں کرتے
جسے پایا نہیں اب تک
اسے کھویا نہیں کرتے
💌 Enjoyed this post? Never miss out on future posts by
following us via email.

No comments:
Post a Comment
Please don't enter any Spam link in the comment box.